ایرانی فوج کی پہلی بڑی ڈرون جنگی مشق کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چاروں یونٹوں نے سمنان کے علاقہ میں پہلی بڑی ڈرون جنگی مشق کا آغاز کردیا ہے اس مشق میں سیکڑوں ڈرون حصہ لے رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چاروں یونٹوں نے سمنان کے علاقہ میں پہلی بڑی ڈرون جنگی مشق کا آغاز کردیا ہے اس مشق میں سیکڑوں ڈرون حصہ لے رہے ہیں۔

فوج کے ڈپٹی کمانڈر ایڈمرل سید محمود موسوی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، ڈرون کے میدان میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں شامل ہے۔ ہم ڈرون مشق کے دوران مختلف تجربات کریں گے جن میں فضا، زمین اور سمندر میں فرضی دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا شامل ہے۔ ہمارے پاس مخۃلف قسم کے ڈرون موجود ہیں جن میں گائیڈڈ میزائل داغنے والے ڈرون بھی موجود ہیں۔

News Code 1904676

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =