امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گھر پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گھر پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں طیارے کا پائلٹ اور طیارے میں سوار 2 مسافر شامل ہیں۔ واقعہ میں گھر میں موجود 5 افراد محفوظ رہے، تاہم ان کی بلی طیارے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی۔

News Code 1904658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =