آسٹریلیا نے اپنے قومی ترانے میں تبدیلی کردی

آسٹریلیا میں سلطنت برطانیہ کی کالونی ہونے کی حیثیت سے جو ترانہ 1984 سے رائج تھا اس میں تبدیلی کردی گئي ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا میں سلطنت برطانیہ کی کالونی ہونے کی حیثیت سے جو ترانہ 1984 سے رائج تھا اس میں تبدیلی کردی گئي ہے۔ آسٹریلیا نے اپنے اُس قومی ترانے میں تبدیلی کردی جو سلطنت برطانیہ کی کالونی ہونے کی حیثیت سے 1984 سے رائج تھا تاہم ملک کی قدیم آبادی اس میں تبدیلی کے خواہاں تھے۔

آسٹریلوی حکومت نے سال 2021 کے آغاز پر اپنے قومی ترانے میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ ترانے کی دوسری سطر میں انگریزی لفظ" young"  کو"  one"  میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

News Code 1904632

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =