پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اتوار سے شروع ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ اتوار سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ اتوار سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا ۔ ماونٹ منگنوئی میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 101 رنز سے شکست دی تھی ،دوسرے اور آخری ٹیسٹ کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ چکا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ ٹریننگ کا آغاز کل سے ہوگا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے کھیلا جائے گا۔

News Code 1904613

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =