سید حسن نصر اللہ کا شہید سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ 3 جنوری سن 2021 ء کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں بعض اہم سیاسی موضوعات کی طرف بھی اشارہ کریں گے۔

News Code 1904607

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =