سعودی عرب میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب کے وزیر توانائی نےکہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز نےکہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ وزیر توانائی نے کہا کہ ملک میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق تیل اور گیس کے نئے ذخائرہ ظہران ،رفحہ اور الغوار کی آئل فیلڈز میں دریافت ہوئے ہیں۔

وزیر توانائی عبدالعزیز کے مطابق دریافت تیل اور گیس کے ذخائربہت بڑے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ نئے دریافت ہونے والے ذخائر سے ہزاروں بیرل یومیہ خام تیل اور لاکھوں کیوبک فٹ یومیہ قدرتی گیس دستیاب ہوگی ۔

News Code 1904563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =