مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد مزید 5 کاؤنٹیز میں پابندیاں سخت کردی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ کی معروف ٹیسٹنگ لیب میں بھی کورونا وائرس کے کیس سامنے آگئے جبکہ فرانس اور جاپان میں بھی تبدیل شدہ وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ ادھر کینیڈا میں وبا کا پھیلاؤ تیز ہونے پر اونٹاریو میں 2 ہفتوں کے لیے پابندیاں سخت کردی گئیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد مزید 5 کاؤنٹیز میں پابندیاں سخت کردی گئی ہیں۔
News Code 1904552
آپ کا تبصرہ