امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 38 ہزار 263 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 38 ہزار 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 92 لاکھ 12 ہزار 166 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 38 ہزار 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 92 لاکھ 12 ہزار 166 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 3 لاکھ 38 ہزار 263 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 92 لاکھ 12 ہزار 166 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 76 لاکھ 14 ہزار 192 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 28 ہزار 652 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 12 لاکھ 57 ہزار 711 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ہندوستان اور برازیل پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

News Code 1904549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha