مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 2 لاکھ 19 ہزار 897 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 57 ہزار 894 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 2 لاکھ 19 ہزار 897 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 57 ہزار 894 ہو گئی ہیں۔
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 19 لاکھ 77 ہزار 594 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 5 ہزار 760 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 5 کروڑ 64 لاکھ 84 ہزار 409 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ