افغان شہریوں کے خلاف پھیلائي گئي بعض افواہیں غلط اور بےبنیاد ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلجنس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ افغان شہریوں کے خلاف پھیلائي گئي بعض افواہیں غلط اور بےبنیاد ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلجنس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ افغان شہریوں کے خلاف پھیلائي گئي بعض افواہیں غلط اور بےبنیاد ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وزارت انٹیلیجنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ سوشل میڈیا پر افغان شہریوں میں خزف و ہراس نیز ڈرانے یا دھمکانے کے سلسلے میں پھیلائي گئي بعض افواہیں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ بیان کے مطابق ایرانی وزارت انٹیلجنس سے منسوب افغان شہریوں سے متعلق اس قسم کی خبریں جھوٹی اور غیر واقعی ہیں اور انٹیلجنس سے متعلق وہی خبریں قابل اعتماد ہیں جو اس وزارت خانہ کی سائٹ واجا (www.Vaja.ir)  کے ذریعہ نشر کی جاتی ہیں۔

News Code 1904544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =