دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 17 لاکھ 49 ہزار 528 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 18 لاکھ 55 ہزار 489 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 6 ہزار 274 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 5 کروڑ 61 لاکھ 29 ہزار 147 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904528

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =