مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2  افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات مطابق بھارتی فوج  نے ضلع باڑہ مولا کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی  اور بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے ہے۔

News Code 1904524

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha