پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ترنگا پہنچ گئی

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ترنگا پہنچ گئی ۔ پاکستان کا قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیوزی لینڈ کے شہر نیپئرسے ترنگا پہنچا، پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچ گئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا۔ پاکستان شاہینز کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی ترنگا سے ہملٹن کے لیے روانہ ہوگئے۔

News Code 1904498

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =