امریکہ نے خود اپنی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ سے محروم کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں امریکی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے خود ہی اقتصادی پابندیاں عائد کرکے امریکی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ سے محروم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں امریکی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے خود ہی اقتصادی پابندیاں عائد کرکے امریکی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ سے محروم کردیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائيک پمپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف محدودیت ایجاد کرکے تم خود اپنی ہی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ سے محروم کردیا ہے۔ ایران کے خلاف تمہاری پابندیاں تمہاری زیادہ سے زیادہ شکست کا مظہر ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا بھر میں امریکہ کی غیر قانونی پالیسیوں کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

News Code 1904421

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =