مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئوکورونا وائرس کا شکار شخص سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق پمپئو کا ٹیسٹ لے لیا گیا ہے ۔
امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق سی ڈی سی کی گائیڈ لائنز کے مطابق مائیک پمپئو قرنطینہ میں چلے جائیں گے۔ بیان میں کہا گیا کہ پرائیویسی کے مدنظر ان سے ملاقات کرنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی جاسکتی۔
آپ کا تبصرہ