افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے بغلان میں  طالبان دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

 اطلاعات کے مطابق درجن بھر سے زائد  دہشت گردوں  نے صوبے بغلان کی دو چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا، حملے میں 13 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، حملہ آور جاتے ہوئے افغان فوج کی گاڑی اور اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔ حملے کے بعد افغان فوج کے تازہ دستوں نے قریبی علاقے کا گھیراؤ کرکے گھر گھر تلاشی شروع کردی ہے۔

News Code 1904399

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =