رہبر معظم سے شہید سلیمانی کی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد  ملاقات کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کی آمد کے موقع پر مزاحمتی شہداء کی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد اور شہید قاسم سلیمانی کے اہلخانہ آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

News Code 1904393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =