پاکستان میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور تین بچے ہلاک

پاکستان کے علاقہ قصور میں سہاری روڈ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں ہلاک جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ قصور میں سہاری روڈ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں ہلاک جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق قصورمیں سہاری روڈ پرمبینہ طورپرزہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں ہلاک  جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں آسیہ بی بی، 7 سالہ بیٹی اقراء ،5 سالہ بیٹا افضل 2 سالہ بیٹا طیب شامل ہیں۔ مبینہ طور پر خاندان نے رات کو زہریلا کھانا کھایا تھا، واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گيا ہے۔

News Code 1904338

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha