دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ 90 ہزار 499 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 8 لاکھ 9 ہزار 265 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 15 لاکھ 90 ہزار 499 ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 8 لاکھ 9 ہزار 265 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 15 لاکھ 90 ہزار 499 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 8 لاکھ 9 ہزار 265 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 15 لاکھ 90 ہزار 499 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 99 لاکھ 82 ہزار 740 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 6 ہزار 634 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 کروڑ 92 لاکھ 36 ہزار 26 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904324

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =