مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں نئے سال پر بڑی پارٹیوں پر پابندی ہو گی، میوزیم، سینما اور تھیٹرز بند رہیں گے۔ ادھر امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اسکولز بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ روس ارجنٹینا کو کورونا ویکسین کی 1 کروڑ خوراکیں دینے پر رضامند ہوگیا ہے۔ دوسری طرف برطانوی ہیلتھ سیکرٹری نے نوجوانوں میں کورونا وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور نوجوانوں کے کورونا ٹیسٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فرانس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں نئے سال پر بڑی پارٹیوں پر پابندی ہو گی، میوزیم، سینما اور تھیٹرز بند رہیں گے۔
News Code 1904321
آپ کا تبصرہ