مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی بڑے شہروں کی فضاء صحت کے لیے انتہائی خراب ہوگئی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں دہلی آج سرفہرست ہے ۔ آلودہ شہروں میں کلکتہ پانچویں اورممبئی ساتویں نمبر پر ہےجبکہ ڈھاکہ تیسرے اور کراچی چوتھے نمبر پر ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرصحت ہے اور 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضرصحت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی ظاہر کرتا ہے۔

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی بڑے شہروں کی فضاء صحت کے لیے انتہائی خراب ہوگئی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں دہلی آج سرفہرست ہے ۔
News Code 1904292
آپ کا تبصرہ