شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس قتل میں ملوث افراد کی نشان دہی کرلی گئی ہے اور ان میں سے بعض کو گرفتار بھی کرلیا گيا ہے۔ اس بہیمانہ واقعہ میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔

News Code 1904290

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =