بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 3 ہزار 908 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 3 ہزار 908 ہو گئی۔

بھارت میں  کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس سے 1 لاکھ 40 ہزار 994 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 3 ہزار 908 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 1 لاکھ 77 ہزار 388 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 66 لاکھ 28 ہزار 65 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1904280

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =