مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل شامی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقاغي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ شامی وزارت خارجہ عہدہ سنبھالنے کے بعد فیصل مقداد کا ایران کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1904268
آپ کا تبصرہ