شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تہران پہنچ گئے ہیں۔ شامی وزیر خارجہ دورہ تہران کے دوران ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور بعض دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ فیصل مقداد ایرانی حکام کے ساتھ باہمی ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1904261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =