دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ31 ہزار افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ، کورونا وائرس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ31 ہزار تک جاپہنچی ہے جبکہ 6 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ، کورونا وائرس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ31 ہزار تک جاپہنچی ہے جبکہ 6 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید ساڑھے سترہ سو اموات اور ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کیسز ہوئے۔ برطانیہ میں کورونا سے مزید 397 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد مجموعی اموات 61 ہزار سے بھی زیادہ ہوگئیں۔ اس کے علاوہ مزید 15 ہزار 539 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

News Code 1904244

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =