برطانیہ میں 50ارب پاؤنڈ مالیت کے نوٹ لاپتہ

برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی لاپتہ برطانوی کرنسی کہاں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی لاپتہ برطانوی کرنسی کہاں ہے۔ برطانیہ میں 50ارب پاؤنڈ مالیت کے نوٹ لاپتہ ہونے سے کھلبلی مچ گئی۔

اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی کا کہنا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50ارب پاؤنڈ مالیت کی ’لاپتہ‘ برطانوی کرنسی کہاں ہے اور اسے انھیں ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ رقم چھپی ہوئی برطانوی کرنسی کا تین چوتھائی حصہ بنتی ہے۔

News Code 1904228

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =