امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 74 ہزار 332 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 74 ہزار 332 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 39لاکھ 19 ہزار 870 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 74 ہزار 332 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 39لاکھ 19 ہزار 870 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبارسے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 74 ہزار 332 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 39لاکھ 19 ہزار 870 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 54 لاکھ 22 ہزار 659 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 25 ہزار 307 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 82 لاکھ 22 ہزار 879 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904180

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =