دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 73 ہزار 920 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد6 کروڑ 35 لاکھ 89 ہزار 301 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 73 ہزار 920 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد6 کروڑ 35 لاکھ 89 ہزار 301 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 73 ہزار 920 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 81 لاکھ 31 ہزار 254 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 6 ہزار 41 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 کروڑ 39 لاکھ 84 ہزار 127 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904178

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =