بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 94 لاکھ 63 ہزار 254 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 94 لاکھ 63 ہزار 254 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 1 لاکھ 73 ہزار 165 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 63 لاکھ 36 ہزار 278 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1904175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =