افغانستان کے شہر غزنی میں خودکش حملے میں 21 افراد ہلاک

افغانستان کے شہرغزنی میں خودکش حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے جمہور کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہرغزنی میں خودکش حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔

 افغان ذرائع کے مطابق افغان شہر غزنی میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق خودکش حملے میں صوبہ زابل کے کونسل سربراہ کے قافلے کو نشانا بنایا گیا، ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے ۔

News Code 1904152

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =