بھارتی کرکٹ ٹیم پر ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سلوو اوور ریٹ پر میچ ریفری نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سلوو اوور ریٹ پر میچ ریفری نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔   آئی سی سی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ وقت سے دیر میں بولنگ کی۔ 

آئی سی سی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ بھارتی کپتان نے اپنی غلطی قبول کی اور مذکورہ پابندی کو قبول کیا جس کے بعد اس معاملے پر مزید کارروائی کی ضرورت نہیں رہتی۔ 

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 66 رنز سے ہرادیا تھا۔ 

News Code 1904141

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =