امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 66 ہزار 555 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ،جہاں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 66 ہزار 555 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 32لاکھ 48 ہزار 676 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ،جہاں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 66 ہزار 555 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 32لاکھ 48 ہزار 676 ہو چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 51 لاکھ 32 ہزار 249 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 24 ہزار 396 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 78 لاکھ 46 ہزار 872 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904114

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =