بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرا مل گيا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرا مل گيا ہے ۔ بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرے کو تلاش کر لیا گیا۔

 بھارتی بحریہ کے مطابق مگ 29 بحریہ عرب پر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، رواں سال بھارت کا تیسرا مگ 29 تباہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال بھی بھارت کے کئی جنگی طیارے تباہ ہوئے، فروری اور مارچ کے دوران بھارتی ائیرفورس کے مجموعی طور 10 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے ۔

News Code 1904107

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =