سعودی ولیعہد کا بائیڈن کی آمد سے قبل دو اہم شہزادوں کو پھانسی دینے کا منصوبہ فاش

سعودی عرب کے خونخوار اور غدار ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ میں نئے صدر جو بائيڈن کے اقتدار میں آنے سے قبل سعودی عرب کے دو ممتاز اور اہم شہزادوں کو پھانسی دینے کا منصوبہ فاش ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار اور غدار ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ میں نئے صدر جو بائيڈن کے اقتدار میں آنے سے قبل سعودی عرب کے دو ممتاز اور اہم شہزادوں کو پھانسی دینے کا منصوبہ فاش ہوگيا ہے۔

المیادین نے قریبی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خائن اور غدار ولیعہد محمد بن سلمان نے شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور سابق ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کو پھانسی دینے کا منصوبہ بنالیا ہے۔

المیادین کے مطابق بین الاقوامی امور کے وکیل محمود رفعت نے باوثوق ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  سعودی ولیعہد محمد بن سلمان دوشہزادوں کو پھانسی دینے کی تیاری کررہا ہے۔ یہ دونوں شہزادے اس وقت قید میں ہیں۔ اور دونوں  شہزادے زندہ رہنے کی صورت میں سعودی  عرب کی بادشاہت کے دعویدار ہوسکتے ہیں۔ لہذا ولیعہد محمد بن سلمان انھیں راستے سے ہٹانے کی تلاش کررہے ہیں ۔

News Code 1904106

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =