رہبر معظم کی موجودگی میں اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کی اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کی اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں تینوں قوا کے سربراہان نے شرکت کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس اجلاس میں اہم اقتصادی امور کے بارے میں روشنی ڈالی اورحکام کو ملکی اقتصاد کو مضبوط بنانے پرتوجہ مبذول کرنے کی تاکید کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اقتصادی پابندیوں کے پیش نظر سن 1397 شمسی میں ایران کی اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کو تشکیل دیا تھا۔

News Code 1904070

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =