بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار زائد سے افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار سے زائد  افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 91 لاکھ80 ہزار سے زائد  ہو گئی۔ ادھر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 1 لاکھ 69 ہزار 541 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 60 لاکھ 88 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1904068

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =