مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کی اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوگا۔ یہ اجلاس حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوگا اور اس اجلاس میں تینوں قوا کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اقتصادی پابندیوں کے پیش نظر سن 1397 شمسی میں ایران کی اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کو تشکیل دیا تھا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کی اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوگا۔
News Code 1904063
آپ کا تبصرہ