دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک 13 لاکھ 93 ہزار575 افراد ہلاک

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 5 کروڑ 89 لاکھ 83 ہزار 604 سو ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 لاکھ 93 ہزار575 تک جا پہنچی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 5 کروڑ 89 لاکھ 83 ہزار 604 سو ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 لاکھ 93 ہزار575 تک جا پہنچی ہے۔ دنیا کا کوئی خطہ عالمی وبا کورونا وائرس سے محفوظ نہیں ہے، کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 کروڑ7 لاکھ 65 ہزار563 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

News Code 1904043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =