بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 263 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 لاکھ 95 ہزار 908 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 لاکھ 95 ہزار 908 ہو گئی۔ بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس سے 1 لاکھ 33 ہزار 263 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 لاکھ 95 ہزار 908 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 1 لاکھ 69 ہزار 16 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 60 لاکھ 52 ہزار 786 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1904033

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =