دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 13 لاکھ 86 ہزار 570 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 94 ہزار 754 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 86 ہزار 570 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 94 ہزار 754 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 86 ہزار 570 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا ہرخطہ کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 94 ہزار 754 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 86 ہزار 570 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 66 لاکھ 40 ہزار 284 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 2 ہزار 392 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 کروڑ 4لاکھ 67 ہزار 900 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =