بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 89 لاکھ سے زائد ہوگئی

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 38ہزار 617 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 89لاکھ 58 ہزار 483 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے مزید  38ہزار 617 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 89لاکھ 58 ہزار 483 ہو گئی جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 31 ہزار 618 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں امریکہ پہلے اور بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

News Code 1903982

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =