شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا

شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔

شامی فوج کے مطابق شامی ايئر ڈیفنس فورسز نے مقبوضہ علاقہ جولان کی طرف سے اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا ہے شامی فوج نے اسرائیل کی کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا۔ سانا کے مطابق اسرائیل کے اس حملے میں شام کے تین فوجی جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔

News Code 1903971

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =