صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے پولیس ترجمان کے مطابق خودکش حملہ آور نے پولیس اکیڈمی کے نزدیک ریستوران میں داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

News Code 1903964

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =