سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا مہر نیوز کا دورہ

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

حجۃ الاسلام قمی نے مہر خبررساں ایجنسی کی مختلف سروسز میں جاری فعالیتوں کا بھی قریب سے مشاہدہ کیا اور مہر نیوزایجنسی اور تہران ٹائمز کی اعلی انتظامی کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

News Code 1903958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =