بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 674 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 674 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 88 لاکھ 14 ہزار 902 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 674 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 88 لاکھ 14 ہزار 902 ہو گئی۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت دوسرے نمبر پر ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 1 لاکھ 65 ہزار 673 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 58 لاکھ 48 ہزار 959 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1903935

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =