مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 84 ہزار 39 ہو گئی۔ بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس 1 لاکھ 63 ہزار 406 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 57 لاکھ 49 ہزار 7 تک جا پہنچی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 165 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 86 لاکھ 84 ہزار 39 ہو گئی۔
News Code 1903890
آپ کا تبصرہ