امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 8 ہزار 630 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس  سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 8 ہزار 630 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 397 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس  سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 8 ہزار 630 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 38 لاکھ 12 ہزار 554 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 683 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 66 لاکھ 48 ہزار 679 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903888

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =