ظریف نے پاکستانی وزارت خارجہ کے احاطہ میں پودا کاشت کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزارت خارجہ کے احاطہ میں یاد کے عنوان سے ایک پودا کاشت کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزارت خارجہ کے احاطہ میں یاد کے عنوان سے ایک پودا کاشت کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے دو طرفہ ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تادلہ خیال کیا ۔ محمد جواد ظریف پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزير اعظم عمران خان اور دیگر اعلی پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1903875

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =