صائب عریقات کا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا

فلسطین کی فتح پارٹی کی اجرائي کمیٹی کے سکریٹری صائب عریقات کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی فتح پارٹی کی اجرائي کمیٹی کے سکریٹری صائب عریقات کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگيا ہے۔

اس سے قبل فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا تھا کہ صائب عریقات کی حالت نازک اور  تشویشناک ہے۔ اسپتال ذرائع‏ کے مطابق صائب عریقات کو سانس لینے کی مشکل کا سامنا تھا۔ صائب عریقات کی عمر 65 سال تھی اور وہ 1995 سے  اسرائيل کے ساتھ  فلسطین کی مذاکراتی ٹیموں کی قیادت کرتے تھے۔

News Code 1903858

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =